: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے آج
مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذاتی و
سیاسی بدعنوانی میں ملوث رہنے سے متعلق کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کے
الزام بہت سنگین معنے رکھتے ہیں جبکہ کالا دھن-بدعنوانی کے خلاف مسٹر مودی
کی
نصیحت کرنامحض ان کے نفاق كی عکاسی کرتا ہے۔مسٹر یچوری نے مسٹر گاندھی کی طرف سے آج گجرات میں ایک ریلی میں وزیر اعظم پر لگائے گئے الزامات کے تناظر میں یہ ٹویٹ کیا۔انہوں نے کہا، سہارا ڈائریاں اور گجرات میں مسٹر مودی کے وزیر اعلی
رہنے کے دور میں لگے الزامات بہت سنگین ہیں اور ان کی تحقیقات کی جانی
چاہیے۔